کراچی: ریئل اسٹیٹ کے بڑے نام جی ایف ایس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) عرفان واحد، مئنیجنگ ڈائریکٹر(ایم ڈی) منصور واحد، ہیڈ آف مارکیتنگ محسن واحد کے والد عبدالواحد ہمیشہ کیلئے بچھڑ گئے۔ جی ایف ایس کے سی ای او عرفان واحد نے اپنے سوشل میڈیا آفیشل پیج پر یہ غم زدہ پوسٹ شیئر کی۔ عبدالواحد کی نماز جنازہ ڈفینس کراچی فیز فائیو میں ادا کی گئی
عرفان واحد نے شیر کردہ پوسٹ میں بتایا کہ غمزدہ افراد میں ان کے ساتھ ساتھ عبدالباسط جی ایف ایس، منصور واحد جی ایف ایس، محسن واحد جی ایف ایس، مدیحہ اور فرحان غفار بھی شامل ہیں۔ فیملی بیمبرز میں جاوید اے بچا پارٹی، فراض اقبال چیز، بلال احمد غفار، خرم واحد وزیونری ریئل اسٹیٹ دبئی، یوسف نگاریہ، اسلم گوڈیل، زرینہ بائی اقبال، مسٹر اینڈ مسٹرس مجید گوڈیل میرکیوری، بشیر اے غفار چیزاپ، فاروق اے غفار چیز ویلیو شامل ہیں۔
واضح رہے کہ عبدالواحد کراچی کی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، محسن واحد نے بھی دعا کی اپیل کی تھی۔
