وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور مریم نواز کے متعلق بیان پر تاجر رہنما نے اپنی وضاحت جاری کردی ہے
تاجر رہنما عتتیق میر نے کہا کے میں نے مزاق میں کہا تھا کہ مریم نواز سندھ کو دیں اور مراد علیٰ شاہ پنجاب کو دے دیں
عتتیق میر کا کہنا تھا کہ مریم نواز کونسے جھنڈے گاڑ رہی ہے
واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر احسن اقبال کراچی آئے تھے اور تاجران سے ملاقات بھی کی تھی، جس دوراں تاجر رہنما عتیق میر نے کہا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور مریم نواز سندھ کو دے دیں۔
https:/pakistan/18220/
https:/hot-news/18220/
