سید ناصرشاہ اور قاسم نوید قمر کی زیرصدارت الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے حوالے سے اجلاس

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سید قاسم نوید قمر اور وزیرِ توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے صوبے میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

اجلاس محکمۂ سرمایہ کاری کے دفتر فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر کراچی میں منعقد ہوا

چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات بورڈ نجم شاہ، سیکریٹری سرمایہ کاری سندھ راجہ خرم شہزاد, محفوظ قاضی اور دیگر سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں