ٹھٹھہ: ٹرک اور مزدہ میں تصادم،2 افراد جان بحق

ٹھٹھہ: گھارو میں قومی شاہراہ پر واٹر پارک کے سامنے ٹرک اور مزدہ میں تصادم

حادثے کے نتیجےمیں دو افراد 30 سالہ عبداغنی ولد ابراھیم اور سلیم ولد یوسف جانبحق  ہوگئے

جانبحق افراد کو رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کر دیا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ دونوں بٹھورو میں شادی کی تقریب سے واپس دڑو جا رہے تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں