یکس کے مالک ایلون مسک نے اپنا ‘نام ‘ تبدیل کردیا

ایکس، ٹیسلا اور اسپیس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے  اپنا نام عارضی طور پر تبدیل کردیا ہے

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنا نام تبدیل کرکے ‘Kekius Maximus’ کیا

ایلون مسک نے ایکس پر پروفائل پکچر بھی تبدیل کی اور مشہور کامیک کریکٹر ‘Pepe the Frog’ کی تصویر لگائی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں