موبائیل کمپنی realme نے c75 واٹر پروف متعارف کرادیا

موبائیل کمپنی realme نے c75 واٹر پروف متعارف کرادیا

کراچی: موبائیل کی دنیا میں ایک الگ مقام رکھنے والی کمپنی realme نے نیا ورجن c75 متعارف کرا دیا ہے

موبائیل لانچنگ کی تقریب کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی جہاں نیا موبائیل ماڈل پانی میں ڈال کر بھی دکھایا گیا

مینیجر اصمہ حیات نے بتایا کی ریئل می سام سنگ اور اوپو سے آگے نکل گیا

اصمہ حیات نے موبایل میں موجود فنکشن کے متعلق بتایا کہ سی 75 آئی پی 69 بھی بے، 24 جی بی ریم، 256 جی بی روم ہوگا، بیٹری 6000 ایم اے ایچ ہوگا۔

ریئل می کے نئے ورجن واٹر پروف اور فریز سی 75 متعارف کرا دیا جس کی قیمت 49999 روپے۔

مینیجر اصمہ نے بتایا کے اس سے پہلے نوٹ اور سی سیریز 25 سے 30 ہزار روپے کا ہے

اصمہ حیات نے بتایا کہ نمبر سیریز کی قیمت ایک لاکھ روپے کا ہے۔جی ٹی سیریز دیڑھ لاکھ روپے کا ہے جس کی لانچنگ جلد کی جائی گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں