رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار رے میسٹیریو جونیئر کے چچا تھے، 20 دسمبر کو ان کے خاندان نے ان کی موت کی تصدیق کی۔
رے میسٹیریو سینیئر نے 1976میں اپنا پروفیشنل کیریئر شروع کیا اور میکسیکو کے مشہور ریسلنگ اسٹائل لُوچا لیبر میں شہرت حاصل کی
انہوں نے ورلڈ ریسلنگ ایسوسی ایشن اور لُوچا لیبر AAA جیسے بڑے اداروں کے ساتھ متعدد چیمپئن شپ ٹائٹلز جیتے۔
رے میسٹیریو سینیئرکا اصل نام میگوئل اینجل لوپیز دیاز( Miguel Angel Lopez Dias) تھا۔
لُوچا لیبر AAA کو میکسیکو میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے برابر سمجھا جاتا ہے۔1990 میں ورلڈ چیمپئن شپ ریسلنگ کے ایونٹ اسٹارکیڈ شامل ہے۔