شہربھر میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے:ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: ترجمان واٹر کارپوریشن عبدالقادر شیخ نے کہا ہے کہ شہر میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔شہر بھر میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے۔

ترجمان واٹر کارپوریشن نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ واٹر کارپوریشن کی تمام بلک پمپنگ اسٹیشنز نارمل ہے۔

عبدالقادر شیخ نے کہا ہے کہ ڈسٹریبیوشن کی تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے، علاقوں میں میں پانی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں