ٹھٹھہ: کراچی ٹھٹھ قومی شاہرہ پر سلطان آباد کے قریب سمندر میں شکار کے لئے جانے والے ماھی گیروں کی پک اپ ٹائیر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی
14زخمیوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ اور تين زخميون کو رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کیا گیا
زخمیوں میں سے پانچ افراد کی حالت تشویش ناک ہونے پر کراچی منتقل کیا گیا
زخمی افراد کا تعلق کینجھر جھیل کے ٹویو برادری سے ہے۔