کراچی: تمام کونسلز کو 10 روز میں سالانہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
اس سلسلے میں وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر محمد رمضان پٹھان نے کونسلز کو خط بھی لکھ دیا ہے
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے سیکشن 87 اور 90 کے تحت 2023-24 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کی جانچ پڑتال کے لیے 23 صفحات پر مشتمل سوالنامہ بھی جاری کردیا گیا۔