آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ہونے والے اجلاس کی سربراہی

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ متاثرکن کارکردگی کے حامل انسداد پولیو ٹیم کے اراکین میں تعارفی اسناد تقسیم کی

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلائے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں