حکومت صوبہ میرے حوالے کرے اگراحتجاج ہوا تو استعیفیٰ دے دوں گا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے پی ٹی آئی احتجاج کے باعث سڑکوں کی بندش کے حوالے سے اپنا بیان جاری کیا ہے۔

سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومت موٹروے اور سڑکوں کو کھول کر پنجاب میرے حوالے کرے اور اگر احتجاج ہوا تو استعیفیٰ دے دوں گا۔

گورنر پنجاب نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پی ٹی آئی والے احتجاج کا اعلان کرتے ہیں تو حکومت فورا کنٹینر لگا دیتی ہےموجودہ حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ سیاسی طور پر اس مسئلے کو حل کرے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں