عمران خان نے بشریٰ بی بی کو سیاست دور رہنے کا حکم دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دیا ہے۔

پی ٹی آئی قیادت کی تشویش پر عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کوبشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے فیصلہ کرلیا جس کے بعد عمران خان نے بشریٰ بی بی کو سیاست سے الگ کیا۔

بشریٰ بی بی نے کیا کہا تھا؟

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھاکہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو باجوہ (سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ) کو کالز آنا شروع ہوگئیں

باجوہ کو کہا گیا کہ یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں