شکارپور:رینجرز اور پولیس کا مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، 02 مغوی بازیاب

شکارپور: پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کا خانپور کے کچہ ایریا ناپرکوٹ میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، 02 مغوی بازیاب

بازیاب ہونے والے کی شناخت سکنہ صادق آباد صوبہ پنجاب محمد رمضان میرانی اور سکنہ فیصل آباد صوبہ پنجاب ساجد راجپوت کے نام سے ہوئی۔

ایک ماہ قبل شادی کے جھانسے میں ڈاکوؤں نے کشمور ضلعے سے اغوا کیا تھا۔ مغوی

ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ کی نگرانی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کی مدد سے مغویوں کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیکر انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے.

فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے کچے میں آپریشن جاری ہے:ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

نوجوان خبردار رھیں ڈاکو شادی کرنے اور سستے ٹریکٹر، کار و دیگر اشیاء کا جال بچھا کر انہیں اغوا کر رھے ھیں:ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

جرائم پیشہ افراد کے خلاف شکارپور پولیس کی کاروائیاں جاری رہیں گی:ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

ورثاء کی جانب سے مغویوں کی بازیابی پر ایس ایس پی شکارپور کا شکریہ ادا کیا اور کامیابی کو سراہا.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں