کراچی: چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کا یو سی 8 میں قائم بہادر یار جنگ اسکول کا دور اسکول میں جاری تزین و آرائش کے کاموں کا معائنہ کیا
اس موقع پر چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نے کہا کہ منتخب بلدیاتی قیادت عوامی مسائل کو حل کرنے کے ساتھ حل کرنے کے ساتھ تعلیم کے شعبے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے سرکاری اسکولوں کا معیار کو بہتر کرنے اور بہترین تعلیمی معیار عوام کا بنیادی حق ہے اور ہم لوگ یہ سب اپنے مستقبل کے معماروں کے لیے کر رہے ہیں سرکاری اسکولوں کو ماڈرن ترج پر تعمیر استاذہ کی اسکلز کو دور حاضر کے مطابق ہمکنار کر رہے ہیں تاکہ سرکاری اسکولوں کا کھویا ہوا وقار دوبارہ بحال کیا جا سکے
اس حوالے سے ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد ندیم حنیف اور ہماری تعلیمی کمیٹی وقتا فوقتا اسکولوں کا دورہ کرتی رہتی ہے اور تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد ندیم حنیف ورکس کمیٹی کے محمد اویس بیگ اور دیگر بلدیاتی نمائندے اور افسران بھی موجود تھے
