آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے

مفکرِ پاکستان کے147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے اور پاکستان رینجرز پنجاب کا دستہ مزار پر اپنے فرائض سے سبکدوش ہو کر رخصت ہوگیا

پاکستان نیوی کے کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

پاکستان نیوی کے کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے گارڈ میں شامل پاکستان رینجرز اور پاک بحریہ کے دستوں کا معائنہ کیا۔

گارڈز کی تعیناتی کے بعد قومی شاعر کے مزار پر امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں