لاہورمیں فضائی آلودگی نے ڈیرے ڈال دیے،سانس لینا بھی محال

لاہور:بھارت سے آنے والے زہریلی ہواؤں نےلاہور کا ماحول آلودہ کردیا

کئی دنوں سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی نے ڈیرے ڈال دیے،سموگ کے باعث ہر منظر دھند لا ہوگیا

سموگ کی اوسط شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے سے لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے تجاوز کر گیا

ڈیفنس (ڈی ایچ اے) کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1853، لبرٹی چوک میں 1208 تک جا پہنچا جبکہ شملہ پہاڑی کے اطراف کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1007 تک پہنچ گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں