
اداکارہ نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا باقاعدہ اعلان سوشل میڈیا پر علی زیدی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے علی زیدی سے ملاقات کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔
اداکارہ کی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے بعد ان کی تصاویر پر ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
azekah.daniel/?utm_source=ig_embed&ig_rid=8cc2ac94-7d56-4b53-a095-ce79d6db2148
