آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مریم نواز کے نام کردی

وصیت نامے میں زاہد حسین نامی شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام اراضی چاہے وہ 50 ہزار کینال ہو یا 32 ہزار کینال، وہ مریم نواز کو دیتا ہوں، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز چاہے یہاں اسپتال بنائیں یا کسی فلاحی کام کے لیے استعمال کرسکتی ہیں۔

شہری نے وصیت نامے میں لکھا کہ مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس اراضی کو جیسے چاہیں استعمال کریں۔

مریم نواز صرف میرے بچوں کے ملکیتی رقبہ اور رقبہ ورثا تقریباً 50 کنال کو چھوڑ کر باقی مظہر کی حیات میں 50 فیصد کی مالک ہیں اور مظہر کی وفات کے بعد 100 فیصد کی مالک صرف اور صرف مریم نواز ہوں گی۔

https://twitter.com/rajanadir92/status/1654548680119296002/photo/1

https://twitter.com/rajanadir92/status/1654548680119296002/photo/1(opens in a new tab)twitter.com/MaryamNSharif/status/1654584618559963138

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں