لاہور: ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی

لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی

یونیورسٹیز کے رجسٹرارز اور کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اساتذہ اور طلبہ ہیلمٹ لازمی پہنیں گے، بغیر ہیلمٹ کالج یا یونیورسٹی آنے والوں کا داخلہ بند کیا جائے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں