
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی ہیومن کیپٹل ریویو ریسرچ رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایک بڑے معاشی چیلینج کا سامنا ہے۔
انہون نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔ پاکستان کے دورے پرموجود عالمی بینک کی نائب صدر واپسی پر آئی ایم ایف سے پاکستان کو رعایت دینے کی درخواست کریں۔
احسن اقبال کا کہنا تہا پاکستان کو درمیانی آمدن والے ممالک میں شامل ہونا چاہیے تھا مگر ہمارا انفراسٹرکچر غریب ترین ممالک کی طرح ہے۔
