بی بی سی اردو نے علی امین گنڈاپور کے افغانستان فرار ہونے کے متعلق خبر کو جھوٹا قرار دے دیا
بی بی سی اردو کے لوگو سے ایک اسکرین شاٹ وائرل ہوا جس میں تحریر تھا کہ علی امین گنڈاپور برقعہ پہنکر افغانستان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
وائرل اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لکڑکا خاتون کے وہیل چیئر پر بٹھاکر لے کر جارہے ہیں۔
رپورٹس کے متعلق بی بی سی اردو نے ایسا کچھ رپورٹ نہیں کیا۔ اس خبر کو جھوٹا قرار دے دیا۔
