کوشش کی جا رہی ہے کہ اجارہ داری والی کمپنیوں کو مزید رعایت دی جائے، خواجہ آصف

چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سارے کارٹلز کے لوگ تمام ریگولیٹری اداروں میں بیٹھے ہیں

خواجہ آصف نے کہا کہ نظام اتنا خراب ہو چکا ہے کہ تمام ریگولیٹری اداروں میں کارٹلز کے لوگ بیٹھے ہیں, حکومت نے ان کمپنیوں کو لوٹ مار کرنے کی کھلی اجازت دے رکھی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں