کے پی میں 47 سالہ مریض میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی
رپورٹس کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر میڈیکل ٹیمک نے اسکریننگ کے دوران علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پولیس سروسز منتقل کردیا
میڈیکل ٹیم نے 47 سالہ مریض کے زخم سے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے بعد ازاں پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری نے مریض میں منکی پوکس ہونے کی تصدیق کی۔
ڈاکٹرز کے مطابق مریض کی حالت بہتر اور ان کا تعلق پشاور سے ہے،
کے پی کے میں سال کا یہ چوتھا کنفرم کیس ہے۔