بھارت میں دو سالہ مغوی بچے نے بازیابی کے بعد اپنے اغوا کارکو چھوڑنے سے انکار کردیا
رپورٹس کے مطابق جے پو رپولیس نےئ بچے کو اغوا کے 14 ماہ بعد اتر پردیش سے بازیاب کرایا۔
پولیس اسٹیشن میں جب بچے کو اغوا کار نتوج چھار سے علیحدہ کرنے کی کوشش کی گئی تو بچے نے جانے سے انکار کیا اور اس موقعے پر بچہ اور اغواکار دونوں رونے لگے۔
پولیس افسر نے بچے کو الگ کرکے پولیس اسٹیشن کے باہر بیٹھی والدہ کے حوالے کردیا۔
اغوا کار نتوج چھار کا تعلق علی گڑھ سے ہے جو کہ پولیس یں ہیڈ کانسٹیبل بھی رہ رکچے ہیں۔
