وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایچ ٹی سورلی ہال، بھٹ شاہ پہنچ گئے
مٹیاری: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایچ ٹی سورلی ہال، بھٹ شاہ پہنچ گئے
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی 281ویں عرس کی اختتامی تقریب شرکت کی
شاہ لطیف ایوارڈ تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ ہیں
تقریب میں صوبائی مشیر نجمی عالم، ویر جی کولھی، کرشنا کولھی سمیت دیگر معزز شخصیات موجود ہیں۔
