وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کے لئے 35 لاکھ کیش اور ایوارڈ کا اعلان

سندھ حکومت محکمہ کھیل ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دے گا

وزیر کھیل امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لئے 35 لاکھ کیش ایوارڈ کا اعلان کیا ہے

وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت محکمہ کھیل ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دے گا

محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ میں ذاتی حیثیت میں ارشد ندیم کو دس لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا علان کرتا ہوں،ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ مڈل جیت کر ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا ہے،ارشد ندیم سے جلد ملاقات بھی کرونگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں