خیرپور: کجور توڑنے پر ملزمان نے ڈنڈے مارکر ایک شخص کو ہلاک کردیا

خیرپور: سندھ کے ضلع خیرپور میں کجور کے معاملے پر ملزمان نے ڈنڈے مارکر ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

تحصیل کوٹدجی کے گوٹھ سوھو کناصرو میں درخت سے کجور توڑنے کے معاملے پر ملزمان نے 55 سالہ حضور بخش کو قتل کردیا۔

اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردوادی جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کی حوالے کی گئی۔

ملزمان کے نام الطاف، راجا اور شعیب بتائے جارہے ہیں جبکہ گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں