ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب خاوند کے تشدد کا شکار،پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے لیا

ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب کے مطابق ان کا شوہر حارث سے جگھڑا ہوا جس پر اس نے شدید تشدد کیا۔

عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں جان سے مارنے کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کرادیا

عائشہ نے ایف آئی آر میں کہا کہ خاوند مجھے اور میرے بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے، اب تشدد کرکے مجھے شدید زخمی کردیا۔

دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم حارث کو گرفتار کرکے عدالت سے دوروزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں