چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن کی آفیس کے باھر رہائشیوں کا قلت آب کے خلاف احتجاج

کراچی: گلشن اقبال ٹاؤن چیئرمین کی آفیس کے باھر یوسی ون کے رہائشیوں نے قلت آب کے خلاف احتجاج

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سید بادشاھ، حافظ عدنان و دیگر کی قیادت میں مظاھرین نے چیئرمین اور واٹرکمیشن انتظامہ کے خلاف نعرے بھی لگائے

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بہت عرصے سے علاقے میں پانی نہیں، سخت مشکلات کا سامنہ ہے، شکایات کرنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا جارہا

یوسی ون کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں مگر واٹر کمیشن اور ٹاؤن انتظامیہ کو پرواہ ہی نہیں

ایکس ای این فھد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی یقین دھانی بھی کرائی جس کے بعد احتجاج ختم کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں