جناح ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نے آلائشیں اٹھانے کے سلسلے میں شکایتی سیل قائم کردیا

چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے عید الاضحی کے موقع پر محکمہ افسران کو ٹاؤن سے آلائشیں اٹھانے کے انتظامات کی ہدایات کردیں

چیئرمین رضوان عبد السمیع نے کہا کہ آلائشیں اٹھانے کے سلسلے میں شکایتی سیل بھی قائم کردیا ہے، جناح ٹاؤن کی تمام یوسیز میں گاڑیاں موجود ہوں گی تاکہ ٹاؤن کو صاف رکھا جائے

رضوان عبد السمیع نے کہا کہ مزید کہا کہ آلائشوں کی صفائی کیلئے گاڑی نا پہنچنے کی صورت میں درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر کے شکایات درج کروائی جائیں۔

https:/hot-news/12076/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں