شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں 9 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنایا

عدالت نے حکم دیا کہ شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی رپورٹ 5 جون کو پیش کی جائے۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے ویڈیو لنک کے ذریعے تفتیش کی جائے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات جاری کیے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں