حیدرآباد سول اسپتال میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

حیدرآباد: سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مسلح افرد نے فائرنگ شروع کردی

ہالا کے رہائشی ریاض بلیدی دوگروپوں میں جھگڑے کے دوراں زخمی ہوگئے جسے علاج کیلئے سول اسپتال حیدرآباد لایا گیا۔

مسلحہ افراد پیچھا کرتےہوئے سول اسپتال پہنچھے جہاں بھی فائرنگ شروع کردی

فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور شخص زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد مسلحہ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں