
کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل سہیل یار خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پرتجاوزات کے خلاف گڈاپ ٹاؤن کے مختلف علاقوں پر اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کامیاب آپریشن کیا گیا قبضہ مافیا اپنی جگہ چھوڑ کر بھاگ گئے
انچارج اینٹی انکروچمنٹ نے ان تمام قبضہ مافیا کے خلاف گڈاپ پولیس اسٹیشن میں FIR درج کروائی تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے ۔
