اینٹی انکروچمنٹ سیل گڈاپ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ میں اینٹی انکروچمنٹ سیل نے سپریم کورٹ کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے گلشن حدید فیز ون ٹو میں ناجائز تجاوزات, قبضہ مافیا کے خلاف کامیاب آپریشن کیا

آپریشن میں ڈپٹی کمشنر ملیر، پاکستان اسٹیل مل کے افسران ،پولیس فورسز اور دیگر ادارے شامل تھے جبکہ  کچھ شرپسند عناصر اس آپریشن کو غلط رنگ دے کر اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہیں

ترجمان کے مطابق ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں ہم نے یہ آپریشن قانونِ کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا ہے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق دوبار بھی کرے گئے اورتمام میں روڑوں ،شاپسز مسجدیں پبلک پارکسس سرکاری پراپرٹی پر مَوجود ناجائز تجاوزات کا پھر سے آپریشن کرکے ان کا خاتما کرینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں