سندھ یونیورسٹی تصادم، گرفتار تمام طلبہ آزاد

گزشتہ روز سندھ یونیورسٹی کے طلبہ گروپوں میں تصادم کے دوراں فائرنگ کا واقعہ بھی شامنے آیا

پولیس نے تین طلبہ عادل ڈاھری، زاہد نوحانی اور سجاد ابڑو کو گرفتار کرکے دو پسٹل بھی برآمد کیا تھا

پولیس نے گرفتار تمام طلبہ کو آزاد کردیا جبکہ یونیورسٹی کی ڈسپلین کمیٹی کارروائی کرے گی۔

https:/pakistan/11216/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں