سی ایس ایس پاس صبا زین کی تمام والدین سے ایک ہی درخواست

سندھ سے سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی صبا زین بپڑ نے اپنی کامیابی والدین، برادری اور ضلع کشمور کے رہائشیوں کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹیوں کی تعلیم کو اہمیت دینی چاہے تاکہ وہ آگے آسکیں۔

اپنے ایک وڈیو بیان میں صبا زین بپڑ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر مجھ سے متلعق کچھ غلط معلومات شیئر کی گئی، میں کلیئر کرتی ہوں کے میرا نام صبا زین بپڑ ہے، کچھ لوگوں نے مجھے چانڈیو لکھا، میری ماں چانڈیو ہے۔

صبا زین نے مزید بتایا کہ میرا تعلق حیدرآباد سے نہیں بلکہ ضلع شکارپور کے شہر تنگوانی سے ہے، حیدرآباد مین پڑھی ہوں اور بہت عرصہ رہی ہوں۔

صبا زین نے کہ کہ میرے والدین نے میری تعلیم کے دوراں میریے لئے بہت ہی فکرمند رہتے تھے میں ان کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں، اپنی برادری سے بھی یہ ہی کہوں گی کہ اپنی بیٹیوں کو پڑھائیں تاکہ وہ آگے آسکیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں