
خیرپورمیں ایک گھر سے صندوق میں سے تین بچوں لاش برآمد ہوئی ہیں
بچوں کی عمر چار سے سات سال ہے، جن میں منھاز، امداد اور عرفان شامل ہیں
بتایا جا رہاہے کہ گزشتہ روز گھر کے افراد پڑوس میں گئے اور کچھ دیر مبعد واپس آئے تو بچے گم تھے اور تلاش کے باوجود بچے نہیں ملے۔
گھر سے جب صندوق کھولی گئی تو تینوں بچوں کی لاشیں ملیں۔
