
شکارپور:سندھ کے ضلع شکارپور کے شہر چک کے قریب مریض کو ایمبولنس میں اسپتال لیجایا جا رہا تھا
سامنے کھڑے مسلحہ افراد نے روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر ملزمان نے ایمبولنس پر فائرنگ کردی
ملسحہ افراد ایمبولنس میں سوار افراد سے لوٹ مار کرے کے فرار ہوگئے
وقت پر گوٹھ بورڑی کے رہائشی مریض عبدالخالق اسپتال نہ پہنچ سکا اور راستے میں ہی فوت ہوگیا
