
حیدرآباد: سول اسپتال حیدرآباد کے کڈنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے مریضوں تیماداروں میں خوف و حراس پہل گیا۔
اسپتال انتظا کی اطلاع پر فائرفائیٹرس نے پہنچ کر مریضوں کو وارڈ سے باہر منتقل کردیا ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
