وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں منعقدہ 22ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا افتتاح کردیا
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کراچی میں منعقدہ 22ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں ایران، روس، ترکی، اور عمان کے قونصل جنرلز، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈریپ (DRAP)، جوائنٹ سیکریٹری ہاسپٹلز, ڈی جی ہیلتھ, اور صدر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
وفاقی وزیر نے اس موقع پر صحت کے شعبے میں تعاون اور ترقی کے لیے مختلف اسٹالز کا دورہ بھی کیا۔
