بولان کے ہسپتال میں تین سال بعد انجیوگرافی مشین فعال
کوئٹہ: بولان کے بی ایم سی اسپتال کے کیتھ لیب میں نصب انجیوگرافی مشین 3 سال سے خراب تھی
تین سال کے بعد مشین کے خراب اسپیئرپارٹس تبدیل کرکے اسے فعال کردیا گیا
انتظامیا کہ مطابق انجیوگرافی مشین 2021 سے خراب تھی اب اسے فعال کیا گیا ہے
دل کے مریضوں کی انجیوگرافی تین سال کے بعد شروع ہوگئی ہے۔