
شہریارمنور کو ویڈیو میں ڈائریکٹر کے ہاتھ سے اسکرپٹ چھین کر نیچے پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے جس میں شہریار منور ایک ڈائریکٹر کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آ رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا یہ ویڈیو کلپ سنجیدہ ایک لڑائی ہے یا کوئی پبلسٹی کا ہو طریقہ جو پہلے بھی اپنا جا چکا ہے۔