کرکٹر شعیب ملک نے تیسری شادی کرلی، مگر پہلی بیوی کون تھیں۔۔۔؟

شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں ‘الحمداللہ’ اور قرآن شریف کی آیت لکھی۔

ثنا جاوید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنا نام ’ثنا جاوید‘ سے تبدیل کرکے’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا۔

سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر خوب وائرل ہوئی اس ساتھ ساتھ سانیہ مرزا کی طلاق کے خبریں بھی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔

کرکٹر شعیب ملک نے پہلی شادی 2002 میں عائشہ صدیقی نامی لڑکی سے کی تھی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ صدیقی کا تعلق بھارت کے شہر حیدر آباد دکن سے تھا جبکہ دوسری شادی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے 2010 میں کی تھی

شعیب ملک کو ثانیہ مرزا سے ایک بیٹا اذہان مرزا ملک بھی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں