اردو کے مشہور شاعر منور رانا انتقال کرگئے

منور  رانا  71 برس کی عمر  میں بھارت کے شہر لکھنؤ میں انتقال کرگئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق  منور رانا کی بیٹی سمیعہ رانا نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔

سمیعہ رانا کے مطابق ان کے والد کو تشویشناک حالت کے سبب وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا مگر زندگی نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں