
لاہور: معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان نور بخاری نے سیاست کے میدان میں حصہ لے لیا
نور بخاری نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
واضح رہیں کہ گلوکار چاہت فتح علی خان بھی قومی اسمبلی کے لیے بطور آزاد امیدوار لاہورکے حلقہ 128 سے کاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں
