بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کو فحاشی کے مقدمے میں ریلیف مل گیا

کراچی(م ڈ) بھارت میں ایڈز سے متعلق آگاہی کے ایک پروگرام کے دوران 2007ء میں سب کے سامنے امریکی اداکار و سماجی کارکن رچرڈ گیئر کے شلپا شیٹی کو بوسہ دینے پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔

بھارت میں  یہ واقعہ بڑے پیمانے پر احتجاج کا باعث بھی بنا، پھر دونوں اداکاروں کے خلاف انڈین پینل کوٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت کئی مقدمات درج کیے گئے تھے۔

مجسٹریٹ نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا کہ امریکی اداکار نے اداکارہ کو بوسہ ان کی مرضی کے خلاف دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں