بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی

 ممبئی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطین کی حمایت میں بول پڑیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے سوال کیا کہ ظالم کب سے مظلوم ہو گیا؟

اداکارہ گوہر خان نے سوشل ویب سائیٹ پر اپنے جاری کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ  گزشتہ کئی سالوں سے فلسطین پر جاری ظلم و ستم پر اندھی بننے والی دُنیا کی بینائی اب واپس آگئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں