
لیڈی ڈیانا نے بچپن میں شہزادی بننے کا خواب نہیں دیکھا تھا۔
ڈیانا بیلے ڈانسر بننا چاہتی تھی لیکن بہت تیزی سے بڑھی اور آخر کار اس طرح کے کیریئر کے لیے بہت بڑی ہو گئی۔
سوشل میڈیا کے مطابق اگرچہ ‘لیڈی دیانا’ طویل عرصے تک بیلے کا سبق لیتی رہیں مگر وہ شوق ان کا ادھورا رہگیا
