
لاہور سے تعلق رکھنے والی فوزیہ رانا ور صبا رانا نے اپنے آواز میں سندھی گانا ‘مور تھو ٹلی رانا’ گایا جو سندھ کے ساتھے ملک بھر کی عوام نے بہت پسند کیا ہے۔
فوزیہ رانا ور صبا رانا کا گایا ہوا گانا سوشل میڈیا پر بھی پہت وائرل ہورہا ہے۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تلفظ کا درست استعمال نہ کرنے کی شکایت بھی کی
سندھی گانا ‘ مور تھو ٹلی رانا ‘سندھ کی معروف سیاسی شخصیت رسول بخش پلیجو کی اہلیا مرحومہ جیجی زرینہ بلوچ نے آج سے تیس چالیس سال پہلے گایا تھا جسے ہر دور کے لحاظ سے نئی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ جیجی زرینہ سندھ کے معروف نامور سیاستدان و قانوندان ایاز لطیف پلیجو کی والدہ ہیں۔
